مولوی عبدالمالک
شیخ مولوی عبد المالک ایک افغان طالبان رہنما اور اسلامی اسکالر ہیں۔ وہ فی الحال 28 اکتوبر 2021 ءسے محمد قاسم راسیخ کے ساتھ امارت اسلامیہ افغانستان کی سپریم کورٹ کے ڈپٹی چیف جسٹس کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں [1] [2]
مولوی عبدالمالک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | افغانستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | قاضی ، عالم ، منصف |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم
- ↑ "Abdul Hakim Haqqani appointed Afghanistan's chief justice"۔ The Express Tribune۔ October 15, 2021
- ↑ "طالبانو شیخ مولوي عبدالحکیم د سترې محکمې رييس وګوماره"۔ ازادي راډیو