مولوی عمر
پیدائیش 1970ء بنوں کے ایک قبائلی علاقے میں پیدا ہوئے۔ طالبان کے ایک اہم پشتون لیڈر ہیں۔ اسلام سے ذاتی لگاؤ تھا جس کی بنا پر تحریک طالبان میں شمولیت اختیار کی۔ بیت اللہ محسود کے قریبی ساتھی ہے۔ افغانستان جہاد میں بھی شریک رہے۔ بنوں کے ہی ایک مدرسہ سے دینی تعلیم حاصل کی۔ اب پاکستان میں طالبان کے ترجمان ہیں۔