مولوی مدن
ادب میں نکتہ داں مولوی (روایتی کردار) کے لیے بھی بولا جاتا ہے۔ ایک شعر میں مولوی مدن کا ذکر ہونے کی وجہ اسے خاصی شہرت ملی۔ مولوی مدن کے حوالے سے شعر کچھ یوں ہے کہ
ہزار شیخ نے داڑھی بڑھائی سن کی سی | مگر وہ بات کہاں مولوی مدن کی سی |
اس شعر کو عموماً انشاء اللہ خان سے منسوب کیا جاتا ہے تاہم معمولی اختلاف کے ساتھ اکبر الہ آبادی سے بھی مروی ہے۔[1]