مولی فلہرٹی (پیدائش:10 مئی 1914ء)|وفات: 13 جنوری 1989ء) آسٹریلین کرکٹ کھلاڑی تھیں۔ [1] فلہرٹی نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے چھ ٹیسٹ میچ کھیلے ۔ [2] اس نے نیو ساؤتھ ویلز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے ایک اوپننگ باؤلر اور بلے باز کے طور پر مقامی کرکٹ کھیلی۔

مولی فلہرٹی
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 18)12 جون 1937  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ17 فروری 1949  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 6
رنز بنائے 54
بیٹنگ اوسط 10.80
100s/50s -/-
ٹاپ اسکور 14*
گیندیں کرائیں 828
وکٹ 8
بالنگ اوسط 30.50
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/97
کیچ/سٹمپ 1/-
ماخذ: کرک انفو، 25 نومبر 2014

انتقال

ترمیم

مولی فلہرٹی 13 جنوری 1989ء کو 74 سال 248 دن کی عمر میں اس دنیا کو سوگوار چھوڑ کر چل بسیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Molly Flaherty - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2014 
  2. "Molly Flaherty"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2014