مولی مالون (انگریزی: Molly Malone) ڈبلن، آئرلینڈ کا ایک مقبول نغمہ ہے، جو ڈبلن کے غیر رسمی ترانہ بن چکا ہے۔ مولی مالون کا مجسمہ گرافٹن اسٹریٹ پر واقع ہے جسے 1988ء ڈبلن کے ہزار سالہ جشن کے موقع پر نصب کیا گیا تھا۔

مولی مالون کا مجسمہ

بیرونی روابط

ترمیم