گرافٹن اسٹریٹ (انگریزی: Grafton Street) ((آئرستانی: Sráid Grafton)‏) ڈبلن شہر کے مرکز میں دو بنیادی سڑک میں سے ایک ہے جبکہ دوسری ہینری اسٹریٹ ہے۔ گرافٹن اسٹریٹ جنوب میں سینٹ اسٹیون گرین سے شروع ہو کر شمال میں کالج گرین تک جاتی ہے۔ 2008ء میں گرافٹن اسٹریٹ دنیا کی پانچویں سب سے زیادہ مہنگی اہم شاپنگ سڑک تھی جو 5621 یورو فی مربع میٹر فی سال تھی۔ [1]مولی مالون کا مجسمہ بھی یہیں واقع ہے۔

گرافٹن اسٹریٹ

حوالہ جات ترمیم

  1. "The most expensive shopping street in the world"۔ Cushman & Wakefield۔ 24 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2010 

بیرونی روابط ترمیم

  •   ویکی ذخائر پر Grafton Street سے متعلق تصاویر

متناسقات: 53°20′29″N 6°15′37″W / 53.34139°N 6.26028°W / 53.34139; -6.26028