مومنہ اقبال
مومنہ اقبال (ولادت: 23 نومبر 1989ء) پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔[1] پاکستانی ڈراما عہد وفا، عشق میں کافر اور پارلر والی لڑکی میں اپنے مرکزی کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔[2][3][4]
مومنہ اقبال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 نومبر 1992ء (32 سال) لاہور |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماڈل ، ادکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
پیشہ وارانہ زندگی
ترمیممومنہ نے 2019ء میں فلم دال چاول کے ساتھ فلمی دنیا میں قدم رکھا۔[5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The gen-next of Pakistani drama industry is here!"
- ↑ "'Daal Chawal' pays tribute to police martyrs"۔ 2020-05-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-18
- ↑ "Ehd e Wafa concludes; shines light on bond of friendship"
- ↑ "Pakistani films to release next month"
- ↑ "Only 22 Urdu films released in Pakistan in 2019"