مونارچ ایئر لائنز
مونارچ ایئر لائنز (انگریزی:Monarch Airlines ) برطانیہ کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] مونارچ ایئر لائنز کا مرکزی دفتر برطانیہ کے ائیر پورٹ مانچسٹر ایئرپورٹ پر واقع ہے۔
مونارچ ایئر لائنز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1967 | |||
ملک | مملکت متحدہ | |||
ہب | لوٹن ائیرپورٹ ، گاٹوک ایئرپورٹ ، مانچسٹر ایئرپورٹ | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، ایئربس اے330 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2015
مزید دیکھیے
ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |