مونترئی (انگریزی: Monterrey) (ہسپانوی تلفظ: [monteˈrei] ( سنیے)) ایک شہر ہے جو میکسیکو(میخیکو) میں واقع ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 1,130,960 افراد پر مشتمل ہے، یہ نیوو لیون میں واقع ہے۔[1] مونترئی میکسیکو کے شمال مشرق میں واقع ہے-اسے اپنے ملک کا سب سے زیا دہ ترقی یافتہ شہر بھی کہا جا تا ہے-

شہر
Ciudad de Monterrey
City of Monterrey
مونترئی Monterrey
پرچم
مونترئی Monterrey
قومی نشان
عرفیت: Sultana of the North, The City of the Mountains
نعرہ: Work Tempers the Spirit
ملکمیکسیکو(میخیکو)
میکسیکو کی انتظامی تقسیمنیوو لیون
قیامSeptember 20, 1596
حکومت
 • MayorMargarita Arellanes
( پان)
رقبہ
 • شہر969.70 کلومیٹر2 (374.4 میل مربع)
 • میٹرو5,346.80 کلومیٹر2 (2,064.41 میل مربع)
بلندی537 میل (1,762 فٹ)
آبادی (2010)
 • شہر1,130,960
 • کثافت2,532/کلومیٹر2 (6,560/میل مربع)
 • میٹرو4,080,329
 • میٹرو کثافت923/کلومیٹر2 (2,390/میل مربع)
 • نام آبادیRegiomontano(a)
Regio(a)
منطقۂ وقتوسطی منطقۂ وقت. (UTC−6)
 • گرما (گرمائی وقت)وسطی منطقۂ وقت (UTC−5)
ویب سائٹ(ہسپانوی میں) www.monterrey.gob.mx

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Monterrey" 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔