موچی
موچی (Cobbler)سنسکرت کے لفظ (मोची) سے ماخوذ ہے ، اردو میں مذکر مستعمل ہے، جوتوں کو مرمت کرنے، ٹانکے لگانے یا جوتے پالش کرنے والے، کفش دوز، جوتے کی سلائی کا کام کرنے والا، چمڑا سینے والا، کفش گر، پوستین دوز، زین ساز، گھوڑے کا سامان بنانے والا، چمڑے کا کام کرنے والے کو موچی کہتے ہیں۔ہندوستان میں چمڑے کی دباعت اور تیاری کرنے والے شخص کو چمار کہتے ہیں