موڈرنا
موڈرنا (انگریزی: Moderna) کیمبرج، میساچوسٹس میں قائم ایک حیاتیاتی ٹیکنالوجی کمپنی ہے اس کی توجہ ادویہ کی دریافت، ادویہ کی بہتری اور ویکسین ٹیکنالوجی پر مرکوز ہے۔
سابقہ | ModeRNA Therapeutics (2010–2018) |
---|---|
عوامی کمپنی | |
تجارت بطور |
|
صنعت | حیاتیاتی ٹیکنالوجی |
قیام | ستمبر 2010 |
بانی |
|
صدر دفتر | 200 Technology Square کیمبرج، میساچوسٹس، U.S.[1] |
کلیدی افراد |
|
مصنوعات | none |
آمدنی | امریکی ڈالر60.20 million (2019)[4] |
امریکی ڈالر−546 million (2019)[4] | |
امریکی ڈالر−514 million (2019)[4] | |
کل اثاثے | امریکی ڈالر1.589 billion (2019)[4] |
کل ایکوئٹی | امریکی ڈالر1.174 billion (2019)[4] |
ملازمین کی تعداد | 830 (2019)[4] |
ویب سائٹ | modernatx |
دسمبر 2020ء تک موڈرنا کی مالیت 60 بلین امریکی ڈالر تھی جبکہ اس کی کسی بھی دوا کو منظور نہیں کیا گیا تھا۔ اس کی کووڈ-١٩ ویکسین کو ہنگامی استعمال کی اجازت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ [5]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Key Facts"۔ Moderna۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2020
- ↑ Kyle Alspach (22 مئی, 2013)۔ "Moderna CEO Bancel joins Flagship Ventures as senior partner"۔ Boston Business Journal (Blog)۔ American City Business Journals۔ جنوری 31, 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 12, 2020
- ↑
- ^ ا ب پ ت ٹ ث "Financial Review – Moderna and Subsidiary Companies"۔ Moderna۔ 2019۔ 12 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2020
- ↑ Robert Kuznia، Katie Polglase، Gianluca Mezzofiore (1 May 2020)۔ "In quest for vaccine, US makes 'big bet' on company with unproven technology"۔ CNN Investigates۔ 16 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2020