موں بلاں (انگریزی: Montblanc) [2] (تلفظ: [mo(n) blaw(n)] or [mon blaan(k)]) جرمنی کی کمپنی کا نام ہے جو لکھائی کے لیے لگژری سامان جیسے پین، گھڑیاں، زیورات اور چمڑے کی اشیاء بناتی ہے۔ کمپنی کی شناخت برف سے ڈھکی پہاڑ کی چوٹی سے بھی ہوتی ہے۔

Montblanc International GmbH
Subsidiary of Richemont Group
صنعتLuxury good
قیام1906؛ 118 برس قبل (1906)
صدر دفترہامبرگ، جرمنی
مقامات کی تعداد
449 Boutiques (2012)
کلیدی افراد
Nicolas Baretzki (CEO)[1]
مصنوعاتقلم, چمڑہ, گھڑیes, زیور, Sunglasses, خوشبو, Cufflink
مالک کمپنیRichemont
ویب سائٹwww.montblanc.com

حوالہ جات

ترمیم
  1. "New CEO for Montblanc", Prestige Magazine, 2016-11-24
  2. ویکیپیڈیا صارفین، «Montblanc (company)»، آزاد دائرۃ المعارف انگریزی ویکیپیڈیا ۔