موہاچ
موہاچ (Mohács) (کروشیائی اور بنجواک: Mohač، سربیائی: Мохач، جرمن: Mohatsch، ترکی: Mohaç، سلاواکی: Moháč) مجارستان میں دریائے ڈینیوب کے دائیں کنارے پر ایک شہر ہے۔
موہاچ | |
ملک | مجارستان |
کاؤنٹی | بارانيا |
رقبہ | |
• کل | 112.23 کلومیٹر2 (43.33 میل مربع) |
آبادی (2009) | |
• کل | 19,129 |
• کثافت | 169.60/کلومیٹر2 (439.3/میل مربع) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2) |
ڈاک رمز | 7700 |
ٹیلی فون کوڈ | 69 |
ویب سائٹ | http://www.mohacs.hu/ |