موہت تھڈانی
موہت کشور تھاڈانی (پیدائش 2 جولائی 1991) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] [2] وہ گجرات کے لیے کھیلتا ہے اور اول درجہکرکٹ میں 20 جنوری 2017ء کو ریسٹ آف انڈیا کے خلاف 2016–17ء ایرانی کپ میں ڈیبیو کیا۔ [3] ان کی سب سے یادگار کارکردگی پنجاب میں تھی اور وہیں سے انھیں موہت بنسل چنڈی گڑھ کا لقب ملا۔ اگرچہ انھوں نے بھارت میں صرف ایک فرسٹ کلاس میچ کھیلا لیکن ضلعی کرکٹ کے لیے ان کا تعاون یادگار ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Mohit Kishore Thadani @ cricketarchive
- ↑ Mohit Thadani @ espncricinfo
- ↑ "Irani cup"۔ 2017-01-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-20