موہن کرشنا اکشایا (پیدائش: 14 اکتوبر 1990ء) کاسرگوڈ سے تعلق رکھنے والے ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو کیرالہ کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے ہیں۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور رائٹ آرم آف اسپنر ہیں۔ وہ کرناٹک پریمیئر لیگ میں منگلور یونائیٹڈ کے لیے بھی کھیل چکے ہیں۔ [2]

موہن اکشایا
ذاتی معلومات
مکمل نامموہن کرشنا اکشیایا
پیدائش (1990-10-14) اکتوبر 14, 1990 (عمر 34 برس)
کاسرگوڈ، کیرالہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
کیرالہ
منگلور یونائیٹڈ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 نومبر 2020

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mohan Akshaya"۔ cricbuzz
  2. "Mohan Akshaya"۔ espncricinfo