کاسرگوڈ بھارت کی ریاست کیرالا کے سب سے جنوب میں واقع ایک شہر ہے۔ مالک دینار مسجد یہیں پر ہے۔ یہ شہر مالابار ساحل پر واقع شہر ہے۔ یہاں پر بسنے والی قوم ماپلہ ہے۔ یہ وہ پہلی قوم ہے بھاررت میں پہلے پہل اسلام قبول کیا۔

شہر
کاسرگوڈ پر ایک طائرانہ نظر
کاسرگوڈ پر ایک طائرانہ نظر
ملک بھارت
ریاستکیرالا
علاقہمالابار ، تولوناڈو
ضلعکاسرگوڈ
بلندی19 میل (62 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل52,683
مقامی
 • زبانیںملیالم ، اردو ، کنڑا
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز671121
رمز بعید تکلم91–4994
گاڑی کی نمبر پلیٹKL-14

حمل و نقل ترمیم

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم