بحر ہند
تیسرا بڑا سمندر۔ ایشیا، افریقہ، آسٹریلیا اور انٹارکٹیکا کے درمیان کا آبی ذخیرہ۔
اسے یہ نام عربی زبان کے تلفظ سے ملا ہے. یہ سمندری راستہ عرب تاجروں اور یورپی سیاح مارکوپولو نے بھی استعمال کیا ہے۔ بحر ہند دنیا کے پانی کا تیسرا بڑا ذخیرہ ہے۔ اس میں دنیا کا تقریباً 20 فیصد پانی ذخیرہ ہے۔
بحر ہند Indian Ocean | |
---|---|
![]() بحر ہند، کتاب حقائق عالم | |
مقام | جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا، مغربی ایشیا، قرن افریقا، مشرقی افریقا، جنوبی افریقا اور آسٹریلیا |
متناسقات | 20°S 80°E / 20°S 80°Eمتناسقات: 20°S 80°E / 20°S 80°E |
قسم | بحر |
زیادہ سے زیادہ چوڑائی | 6,200 میل (10,000 کلومیٹر) |
سطحی رقبہ | 70,560,000 کلومیٹر2 (7.595×1014 فٹ مربع) |
اوسط گہرائی | 3,741 میٹر (12,274 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 7,906 میٹر (25,938 فٹ) |
زمین کے پانچ بحر |
---|
بحر ہند کے کنارے واقع ممالک اور علاقےترميم
افریقہترميم
جنوبی افریقا، موزمبیق، مڈغاسکر، (غے یونیوں)، موریشس، مایوٹ، اتحاد القمری (کامروس)، تنزانیہ، سیچیلیس، کینیا، صومالیہ، جبوتی، اریتریا، سوڈان، مصر
ایشیاترميم
عراق، ایران، پاکستان، بھارت، مالدیپ، برطانوی بحرہند خطہ، سری لنکا، بنگلہ دیش، میانمار (برما)، تھائی لینڈ، ملائیشیا، انڈونیشیا، جزائر کوکوس، جزیرہ کرسمس انڈونیشیا
آسٹریلیشیاترميم
جنوبی بحر ہندترميم
جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈ، سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا
مزید دیکھےترميم
- زمین کے پانچ بحر
حوالہ جاتترميم
ویکی ذخائر پر بحر ہند سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |