ميل وشارم
ميل وشارم بھارتی ریاست تمل ناڈو میں ویلور ضلع کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر Ranipet، تاریخی شہر ارکاٹ اور ضلع کے دار الحکومت ویللور سے بالترتیب 17 کلومیٹر، 5 کلومیٹر اور 7 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
ميل وشارم کوپنچایت سے بلدیہ 2004ء میں بنایا گیا۔ اگست 2008ء میں اسے ویلور کارپوریشن کے ساتھ ملا دیا گیا ۔
موسمی ندی Palar شہر کے شمال کی طرف بہتی ہے۔