تمل ناڈو
تمل ناڈو (تمل: தமிழ்நாடு معاونت·معلومات) یعنی "تمل لوگوں کا ملک"۔ بھارت کی 29 ریاستوں میں سے ایک ریاست ہے۔ اس کا دار الحکومت چینائی شہر ہے۔ بلحاظ رقبہ یہ ریاست بھارت کی 11ویں اور بلحاظ آبادی ساتویں ریاست ہے۔[1][2]
یہ ریاست مدراس ریاست کے نام سے بھی موسوم تھی۔ اس کی دار الحکومت چینائی کا پرانا نام مدراس تھا۔ اسی کے نام سے ریاست کو بھی جانا جاتا تھا۔ لیکن قدیم دور میں اس ریاست کا نام دراوڑ ناڈو تھا۔
تمل ناڈو | ||
---|---|---|
صوبہ | ||
| ||
![]() بھارت میں تمل ناڈو کا محل وقوع | ||
![]() تمل ناڈو کی انتظامی تقسیم | ||
ملک |
![]() | |
شہروں کی تعداد | 32 | |
حکومت | ||
• محافظ | کونی جیتی روسائیہ | |
• وزیر اعلی | جیا للتا | |
• مجلسِ قانون ساز (234) | یک ایوانی | |
رقبہ | ||
• کل | 130,058 کلو میٹر2 (50,216 مربع میل) | |
آبادی (2011) | ||
• کل | 72,138,958 | |
• کثافت | 550/کلو میٹر2 (1,400/مربع میل) | |
منطقۂ وقت | IST (UTC+05:30) | |
• گرما (گرمائی وقت) | GMT+6 (UTC+05:30) | |
انسانی ترقیاتی اشاریہ |
![]() | |
دفتری زبانیں | تمل زبان | |
ویب سائٹ | تمل ناڈو سرکاری موقع |
تصاویرترميم
طلوع آفتاب کا منظر - کنیا کماری
نباتاتی باغ - اوٹی (Botanical Garden - Ooty)
چائے کے باغات - نیل گِری
کوڈائی کینال کی ایک جھیل
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
بیرونی روابطترميم
ویکی کومنز پر تمل ناڈو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |