مُنفِّسہ
- اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، منفسہ ۔
منفسہ (munaffisa) یا لفظ ایک ایسے طبی آلے کے لیے اختیار کیا جاتا ہے جس کے ذریعہ قابل تنفس، ہوا کو پھیپڑوں کے اندر اور باہر حرکت دے کر سانس یا تنفس کا عمل جاری رکھا جاتا ہے، اسی سانس اور تنفس کی مناسبت سے اس آلے کو منفسہ کہا جاتا ہے جبکہ انگریزی میں اس کو ventilator / وینٹی لیٹر کہتے ہیں۔