مچل راؤ
مچل ڈیوڈ راؤ (پیدائش: 3 اپریل 1997ء) ایک سکاٹش کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 29 نومبر 2017ء کو آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کپ میں آئرلینڈ کے خلاف اسکاٹ لینڈ کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] فرسٹ کلاس ڈیبیو سے پہلے انہیں 2016ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے اسکاٹ لینڈ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [3]
مچل راؤ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 3 اپریل 1997ء (27 سال) گلاسگو |
شہریت | مملکت متحدہ |
مادر علمی | جامعہ گلاسگو |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
کھیل کا ملک | اسکاٹ لینڈ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mitchell Rao"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2017
- ↑ "ICC Intercontinental Cup at Dubai, Nov 29-Dec 2 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2017
- ↑ "Flack to lead Scotland at Under-19 World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2015