مچل پیری (پیدائش: 27 اپریل 2000ء) آسٹریلیا کا کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1][2][3] انہوں نے 19 نومبر 2019ء کو وکٹوریہ کے لیے 2019-20ء مارش ون ڈے کپ میں اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [4] انہوں نے 30 اکتوبر 2020ء کو شیفیلڈ شیلڈ سیزن میں وکٹوریہ کے لیے فرسٹ کلاس میں قدم رکھا۔ [5] انہوں نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 1 جنوری 2021ء کو میلبورن رینیگیڈز کے لیے بگ بیش لیگ سیزن میں کیا۔ [6]

مچل پیری
شخصی معلومات
پیدائش 27 اپریل 2000ء (24 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
میلبورن رینیگیڈز   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mitchell Perry"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2019 
  2. "Mitchell Perry"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2019 
  3. "Young Victorian Mitchell Perry rising the ranks"۔ Cricket Victoria۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2019 
  4. "17th Match (D/N), The Marsh Cup at Melbourne, Nov 17 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2019 
  5. "6th Match, Sheffield Shield at Adelaide, Oct 30 2020"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2020 
  6. "22nd Match (N), Carrara, Jan 1 2021, Big Bash League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2021