مڈ-امیریکا کرسچین یونیورسٹی

مڈ-امیریکا کرسچین یونیورسٹی (انگریزی: Mid-America Christian University) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک نجی غیر منافع بخش تعلیمی ادارہ جو اوکلاہوما میں واقع ہے۔[1]

مڈ-امیریکا کرسچین یونیورسٹی
سابقہ نام
South Texas Bible Institute
Gulf Coast Bible College
Mid-America Bible College
شعارDream BIGGER. Do GREATER.
قسمنجی جامعہ, مسیحی
قیام1953
الحاقChurch of God
Dr. John Fozard
طلبہ2,558
مقاماوکلاہوما شہر، اوکلاہوما، ، ریاستہائے متحدہ امریکا
کیمپس65-acre (26 ha)
رنگ  
کسرتی کھیلیںNational Association of Intercollegiate Athletics
وابستگیاںSooner Athletic Conference
ماسکوٹEvangels
ویب سائٹwww.macu.edu

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mid-America Christian University"