مکاؤ میں کورونا وائرس کی وبا
(مکاؤ میں کورونا وائرس کی وبا، 2020 سے رجوع مکرر)
مکاؤ میں کورونا وائرس کی وبا (انگریزی: COVID-19 pandemic in Macau) کا آغاز اسی سال 2020ء کی 22 جنوری میں ظاہر ہوا جب ایک ایسا ہی معاملہ سامنے آیا۔[1] اس کے ساتھ اس خطے میں خاص طور پر چین، ہانگ کانگ اور تائیوان سے لوگوں کی آمد پر تحدیدات لگا دیے گئے۔[2]
وبا پر قابو
ترمیم6 مارچ 2020ء چین کے ترجمان سمجھے جانے والے ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی اطلاع کے مطابق ملک کا آخری کارونا زدہ باشندہ بھی صحت یاب ہو گیا تھا۔ اس وقت تک صرف 10 لوگ متاثر ہوئے تھے۔[3] کسینو اور جوئے بازی کے لیے مشہور مکاؤ کو بیرونی سیاحوں کے لیے اگست 2020ء سے دوبارہ کھول دیا گیا۔[4]
سیاحت و کاروبار پر اثر
ترمیمکئی بیرونی کمپنیوں نے اس عالمی وبا کی وجہ سے اپنے ملازمین کے مکاؤ، چین یا ہانگ کانگ کے دوروں کو ملتوی یا منسوخ کر دیے تھے، جن میں بھارتی کمپنی وپرو بھی شامل ہے۔[5]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Macau confirms coronavirus case, orders casino staff to mask up
- ↑ Macau sets new coronavirus curbs for China, Hong Kong visitors
- ↑ Macau discharges last recovered coronavirus patient, with no new cases in more than a month
- ↑ Coronavirus: World's biggest gambling hub reopens for business
- ↑ Wipro suspends employee travel to China, Hong Kong, Macau over coronavirus