مکررباری
مکررباری ایک ایسی شے (برقیچہ وغیرہ) کو کہا جاتا ہے جس میں برقی بار (electrical charge) (جسے صرف بار (charge) بھی کہ دیا جاتا ہے) کو ایک بار ختم ہوجانے پر دوبارہ بھرا جا سکتا ہو اسی دوبارہ تکرار کی وجہ سے اس کو مکرر کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اس کو rechargeable کہتے ہیں۔ سامنے خانۂ شکل میں ایسے برقیچوں (batteries) کی ایک تصویر ہے کہ جن کو دوبارہ بارگر (charger) میں لگا کر باردار (charged) کیا جا سکتا ہے۔ ایسے برقیچوں کو آج کل بچوں کے کھلونوں سے لے کر مخلوط برقی ناقل (hybrid electric vehicle) تک تقریباًًً تمام اقسام کے برقی آلات میں استعمال کیا جاتا ہے۔
ایسے برقیچوں (batteries) کی ایک تصویر کہ جن کو دوبارہ بارگر (charger) میں لگا کر باردار (charged) کیا جا سکتا ہے۔ | |||
|