مکل شرما (مصنف)
مکل شرما (14 اگست 1949 - 1 مارچ 2019) ایک بھارتی مصنف اور صحافی تھے۔ انھوں نے مختلف اخبارات اور جرائد کے لیے سائنس سے لے کر فلموں تک مختلف موضوعات پر کالم اور مضامین لکھے۔ ان کی کچھ مختصر کہانیوں کو فلموں میں ڈھالا گیا ہے۔ انھوں نے چند فلموں میں اداکاری کی تھی۔
مکل شرما | |
---|---|
پیدائش | 1950/1949 |
وفات | (عمر 69) نئی دہلی, بھارت |
پیشہ | مصنف، صحافی |
قومیت | بھارتی |
مادر علمی | آشوتوش کالج |
شریک حیات | اپرنا سین (طلاق یافتہ) بنیتا موہنتی |
اولاد | 2, بشمول کونکنا سین شرما |
ویب سائٹ | |
mukulsharma |
شرما نے اپرنا سین سے شادی کی اور ان کی دو بیٹیاں، کملینی چٹرجی اور کونکونا سین شرما تھیں۔ ان کی طلاق ہو گئی اور بعد میں اس نے بنیتا چٹرجی سے شادی کی۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mukul Sharma, science writer, polymath, storyteller, passes away at 69"۔ Firstpost۔ 1 مارچ 2019