نمکین چائے یا جسے مکھن والی چائے بھی کہتے ہیں تبت اور چین میں پی جانے الی چائے ہے جبکہ پاکستان کے علاقے بلتستان میں بھی یہ پی جاتی ہے جہاں اسے پایو چا کہتے ہیں۔

نمکین چائے
Monk churning butter tea.JPG
تبتی مولوی چائے بناتے ہوئے
متبادل نامپو چا, چا سوما, گر گر
قسممشروب
اصلی وطنتبت اورچین
بنیادی اجزائے ترکیبیچائے کے پتے, یاک کا مکھن, نمک