مکھیالہ ،باغ

کشمیر کا ایک قصبہ
(مکھیالہ، آزاد کشمیر سے رجوع مکرر)

مکھیالہ کا ایک قصبہ ضلع باغ کی تحصیل دھیر کوٹ کے جنوب میں واقع ہے جو یونین کونسل بھی ہے۔ یہ یونین کونسل دھیر کوٹ، چڑالہ اور ملوٹ کے گرد واقع ہے اور اس کے جنوب میں تحصیل راولاکوٹ واقع ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم