مکہ مسجد کتب خانہ اسلامیات

مکہ مسجد کتب خانہ اسلامیات :(Mecca Masjid Library Islamiayat) (మక్కా మస్జిద్ కుతుబ్ ఖానా ఇస్లామియాత్( : یہ کتب خانہ حیدرآباد، دکن میں مکہ مسجد (حیدرآباد دکن) کے قریب ہے۔ یہ سن ١٩٨٦ میں قایم کیا گیا۔

Library Building

اس کتب خانے میں کتابیں

ترمیم

اس کتب خانے میں اردو، تیلگو، تامل، انگریزی اور پنجابی زبانوں میں کتب دستیاب ہیں۔ جملہ کتب تقریبا ٨١١٤ ہیں۔

 
Inside the Library

اسلامی

ترمیم
  • اس کتب خانے میں قران شریف اردو، تیلگو، انگریزی زبانوں میں ہیں۔
  • قران شریف کے ٧٤ تفاسیر بھی ہیں۔ *
     
    Mecca Masjid seen from the Library gate