کراچی کے مرکزی علاقے گارڈن روڈ پر واقع ایک مشہور مسجد ہے۔ یہ مسجد بھی تبلیغی جماعت کا اہم مرکز ہے۔