مہار شریف خواجہ نور محمد مہاروی چشتی کی جائے پیدائش جو تحصیل چشتیاں ضلع بہاولنگر ڈویژزن بہاولپور کی ایک مضافاتی بستی جو اب ایک پر رونق گاؤں بن چکی ہے

مہارشریف
مہارشریف
انتظامی تقسیم
متناسقات 30°08′00″N 73°23′00″E / 30.13333°N 73.38333°E / 30.13333; 73.38333
قابل ذکر

بادشاہ اکبر کے دور میں حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے مہار قوم نے حکومتی ٹیکس دینے سے نا صرف انکار کیا بلکہ ظالم بادشاہ کی فوج سے کھلم کھلا اعلان جہاد کیا اس آواز حق کو بلند کرنے کی پاداش میں میں مہار قوم کو بستی چھوڑ کر دریائے ستلج کے اندر جنگلوں کو آباد کرنا پڑا کافی عرصے تک یہی سلسلہ چلتا رہا پھر اللہ تبارک و تعالی نے اس قوم میں حضرت خواجہ حافظ محمد مسعود مہار کی صورت میں ایک مردِ درویش بھیجا جن سے خواجہ نور محمد مہاروی چشتی نے قرآن پاک اور درس نظامی کی ابتدائی تعلیم حاصل کی اور ساری زندگی اپنے استاد محترم کی محبت اور احترام میں مہاروی کہلاتے رہے خواجہ نور محمد مہاروی نے دہلی حضرت خواجہ فخر الدین جہانیاں چشتی سجادہ نشین حضرت خواجہ فریدالدین مسعود گنج شکر سے تمام علوم نقلیہ وعقلیہ حاصل کرکے واپس تشریف لائے تو اپنے استاد محترم کے مشن کو آگے چلاتے ہوئے اس وقت کے راجا راجا رنجیت سنگھ کے خلاف جہاد کیا اور مسلمانوں کی مدد بھی کی اور ساری زندگی چشتیاں شریف کے اندر گزاری ری آج بھی ان کا مزار پر انوار پرانی چشتیاں شریف کے اندر مرجع خلائق ہے اور پوری پنجاب کی پٹی میں مہار شریف کے حافظ مشہور ہیں پاکپتن[1][2]

تفصیلات ترمیم

جنڈ والا کی مجموعی آبادی 155 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 21صفحہ857،جامعہ پنجاب لاہور
  2. https://www.politicpk.com/bahawalnagar-district-uc-list-mna-mpa/