مہاکال
مہاکال (انگریزی: Mahakaal)(ہندی: महाकाली) ہندو روایات کے مطابق ایک شیطانی قوت کا نام ہے۔ شیطان پرست ہندو اس کی مورتی کو پوجتے ہیں۔ اور اس سے کالا جادو حاصل کرتے ہیں۔ [1] اور اچھے انسان اس سے نفرت کرتے ہیں۔ کئی فلموں اور کتابوں میں مہاکال کی شکل و صورت کو دکھایا گیا ہے۔ 1994ء میں مہاکال کے نام سے ایک فلم بھی بنی۔ [2] مسلمانوں میں بت پرستی ممنوع ہے چاہے وہ مہاکال ہو یا کوئی اور مورتی۔ [3] شیطان کے پجاری مہاکال کی پوجا آگ جلاکر کرتے ہیں۔ اور یہ منتر پڑھتے ہیں۔ جے مہاکال یا چڑھ وادوں گا شردھا اے مہاکال۔ انھوں نے یہ منتر کس کتاب سے لیے کہا نہیں جا سکتا۔