مہا دیوی (سنسکرت: مہادیوی، دیوناگری: महादेवी) یا عظیم دیوی ایک دیوی کا نام ہے جو تمام دوسری ہندو دیویوں کا ایک ملا ہوا اوتار ہوتی ہے۔[1]

مہا دیوی
مہا دیوی اپنے مہیشاسُرمردنی درگا اوتار میں۔
دیوناگریमहादेवी
سنسکرت نقل حرفیمہادیوی
منترسروا منگالا منگالائے شیوے سروارتھا سادھیکے شرنئے ترایمبکے گوری نارائنی ناموست
واہنقابل تبدیل بمطابق تصویری اوتار

حوالہ جات

ترمیم
  1. Seeking Mahadevi: Constructing the Identities of the Hindu Great Goddess (آئی ایس بی این 0-7914-5008-2) Edited by Tracy Pintchman