مہیپال لومرور

بھارتی کرکٹ کھلاڑی

مہیپال کرشن لومرور (پیدائش 16 نومبر 1999) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو ڈومیسٹک کرکٹ میں راجستھان اور انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے کھیلتے ہیں۔[1]

مہیپال لومرور
ذاتی معلومات
مکمل ناممہیپال کرشن لومرور
پیدائش (1999-11-16) 16 نومبر 1999 (عمر 25 برس)
ناگور، راجستھان، بھارت
بلے بازیبایاں ہاتھ
گیند بازیبائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–تاحالراجستھان
2018–2021راجستھان رائلز
2022–تاحالرائل چیلنجرز بنگلور
ماخذ: کرک انفو، 16 ستمبر 2021

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آئی پی ایل 2020: دیو دت پڈیکل اور روتوراج گائیکواڑ ان کیپڈ بھارتی بلے بازوں کے پاور پیک بینڈ میں"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-10

بیرونی روابط

ترمیم