میاگی پریفیکچر (Miyagi Prefecture) (جاپانی: 宮城県) ہونشو جزیرے پر توہوکو علاقے میں جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دار الحکومت سیندائی (Sendai) ہے۔[2]

سرکاری نام
جاپانی نقل نگاری
 • جاپانی宮城県
 • روماجیMiyagi-ken
میاگی پریفیکچر Miyagi Prefecture
علامت میاگی پریفیکچر
Location of میاگی پریفیکچر Miyagi Prefecture
ملکجاپان
علاقہتوہوکو
جزیرہہونشو
دارالحکومتسیندائی
حکومت
 • گورنریوشیہیرو مورائی
رقبہ
 • کل7,285.16 کلومیٹر2 (2,812.82 میل مربع)
رقبہ درجہ17 واں
آبادی (دسمبر 1, 2010)
 • کل2,337,513
 • درجہ15 واں
 • کثافت320.86/کلومیٹر2 (831/میل مربع)
آیزو 3166 رمزJP-04
اضلاع10
بلدیات35
پھولمیاگی بش سہ شاخہ
درختجاپانی زیلکوا
پرندہجنگلی ہنس
ویب سائٹwww.pref.miyagi.jp/
انگریزی/

حوالہ جات

ترمیم
  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Miyagi prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 648، ص 648، گوگل کتب پر; "Tōhoku" in p. 970، ص 970، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Sendai" in p. 841، ص 841، گوگل کتب پر.