لاہور کے سابقہ ناظم

پیدائش

ترمیم

1890ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ،

عملی زندگی

ترمیم
  • مینار پاکستان]] اس جگہ بنایا گیا ہے جہاں 23 مارچ 1940 کو جلسے کا اسٹیج بنایا گیا تھا۔ اس جگہ کی نشاندھی میاں امیر الدین نے کی جو اس جلسے میں شریک تھے۔
  • میاں یوسف صلاح الدین کی جس حویلی کا آج کل بہت چرچا ہے، وہ میاں ایم اسلم کی ہی تھی۔ ان کی اولاد نہیں تھی، اس لیے ان کی حویلی پہلے ان کے کزن میاں امیر الدین کو ملی. ان سے ان کے بیٹے اور علامہ اقبال کے داماد میاں صلاح الدین ( میاں صلی، جو ایم این اے بھی بنے ) کے حصے میں آئی اور پھر ورثے میں میاں یوسف صلاح الدین کو ملی،
  • علامہ محمد اقبال کی بیٹی کی شادی میاں امیر الدین کے بیٹے میاں صلاح الدین سے ہوئی تھی۔

ناظم لاہور

ترمیم

وہ 1931ء کو بلدیہ لاہور کے اولین ناظم مقرر ہوئے ،

وفات

ترمیم

10 اگست 1989ء کو 100 سال کی عمر پا کر لاہور میں فوت و دفن ہوئے، قبرستان میانی صاحب میں قبر ہے،