میجر شاہنواز شہید پاکستان آرمی کے 1965ء میں سب سے پہلے شہید ہونے والے آفیسر ہیں۔ میجر شاہنواز خیر پور ضلع چکوال میں پیدا ہوئے ان کا تعلق 8 بلوچ رجنمت انفینٹری بٹالین سے تھا یہ چھمب جوڑیاں اور اکھنور کے محاذ پر ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے شہید ہوئے انھیں اس بہادری کے صلہ میں حکومت پاکستان نےستارہ جرأت عطا کیا گیا[1]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2019-08-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-16
Statue of Maj Shah Nawaz 2