ضلع چکوال پنجاب کا ایک ضلع ہے اور تین تحصیلوں چکوال، کلر کہار، چوآسیدن شاہ،، جبکہ 68 یونین کونسلوں پر مشتمل ہے۔ چکوال میں قومی اسمبلی کے دو این اے۔60 جبکہ صوبائی اسمبلی کے دو پی پی-20 (چکوال-1)، پی پی-21 (چکوال-2)، [[حلقہ پی پی-22 حلقے آتے ہیں۔ چکوال کو1985ء میں ضلع کا درجہ دیا گیا اس سے قبل یہ ضلع جہلم کی تحصیل ہوا کرتا تھا۔


ضلع چکوال
ضلع
Top: کٹاس
Bottom: Neela Wahn Waterfall, قلعہ ملوٹ
Chakwal is located in the north of Punjab.
Chakwal is located in the north of Punjab.
متناسقات: 33°40′38″N 72°51′21″E / 33.67722°N 72.85583°E / 33.67722; 72.85583
ملک پاکستان
Province پنجاب، پاکستان
ڈویژنراولپنڈی
Headquartersچکوال
Tehsils (3)
حکومت
 • قسمضلع Administration
 • Deputy CommissionerQuratulain Malik پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز
 • ضلع Police OfficerN/A
 • ضلع Health OfficerN/A
رقبہ
 • کل3,593 کلومیٹر2 (1,387 میل مربع)
آبادی (2017)[1]
 • کل967,707
 • کثافت270/کلومیٹر2 (700/میل مربع)
منطقۂ وقتPST (UTC+5)
Main language(s)پنجابی زبان
ویب سائٹchakwal.punjab.gov.pk
ضلع چکوال
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
دار الحکومت چکوال   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ راولپنڈی ڈویژن   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32°53′52″N 72°31′52″E / 32.89779°N 72.53114°E / 32.89779; 72.53114   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 6524 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 7418964  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

چکوال کا علاقہ محل وقوع کے اعتبار سے شمالی حصے کی طرف سے ضلع راولپنڈی، جنوبی سطح پر ضلع جہلم، مشرقی اعتبار سے خوشاب اورمغربی سرحد میانوالی سے ملتا ہے۔ کل رقبہ 6609کلومیٹر اور1652443ایکٹر تک پھیلا ہوا ہے۔ جنوبی حصے میں زیادہ تر پہاڑی سلسلہ واقع ہے اور سطح سمندر سے 3701فٹ کی بلندی پر ہے جبکہ شمال میں زیادہ حصہ دریا سواں کے قریب واقع ہے۔ چکوال میں پہاڑی سلسلہ کے ساتھ ساتھ ایک بارانی علاقہ ہے اس لیے یہاں پر کاشتکاری میں بارش کا بہت زیادہ عمل دخل ہے۔ زیادہ تر لوگ دیہی علاقے میں آباد ہیں۔ چکوال ایک تاریخی علاقہ ہے اور پاکستان کے قیام سے قبل یہاں پر ہندوسکھ اور مسیحی قومیں آباد تھیں جن میں اکثریت ہندوؤں اور سکھوں کی تھی۔1947میں پاکستان کے قیام کے بعد یہ قومیں بھارت کو ہجرت کرگئیں جبکہ بھارت سے آنے والے مسلمان یہاں پر آباد ہوئے۔ 1947ء سے قبل انگریزوں کے دور حکومت میں چکوال ضلع جہلم کی تحصیل ہوتی تھی۔

1891میں اعدادو شمار کے مطابق اس کی آبادی کی کل تعداد 164,912تھی۔ تحصیل چوآ سیدن شاہ کے کہار روڈ کے قریب 3000قبل کاتیس راج ہوا کرتا تھا جس کے چند ایک آثار آج بھی پائے جاتے ہیں۔ ہندوراج کے علاوہ وہاں سے 3کلو میٹر دور دھمیال بھی واقع ہے جو 1920میں بھی تمام افراد کے لیے اس حوالے سے ایک اہم جگہ تھی کہ یہاں پر تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کو روز گار کی تلاش کے لیے آنا پڑتا تھا اور انگریز فوج کا قیام بھی یہیں پر تھا۔

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر پانچ تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1.    "صفحہ ضلع چکوال في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2024ء