میخال (انگریزی: Michal) (/mɪˈxɑːl/; عبرانی: מיכל‎ [miˈχal]; یونانی: Μιχάλ) پہلی کتاب سموئیل کے مطابق، مملکت اسرائیل کی شہزادی تھی۔ بادشاہ ساؤل کی چھوٹی بیٹی تھی۔ وہ داؤد کی پہلی بیوی تھی (1 سموئیل 18:20-27)، جو بعد شاہ یہوداہ، پھر تمام مملکت اسرائیل کا بادشاہ بنا۔

میخال داؤد کو فرار ہونے میں مدد کرے ہوئے

حوالہ جات

ترمیم


بیرونی روابط

ترمیم
  •   ویکی ذخائر پر میخال سے متعلق تصاویر

لوا خطا ماڈیول:Authority_control میں 306 سطر پر: attempt to call field '_showMessage' (a nil value)۔