میدان شہدا میٹرو اسٹیشن

میدان شہدا میٹرو اسٹیشن ، تہران میٹرو لائن 4 اور لائن 6 کے درمیان ایک انٹرچینج اسٹیشن ہے۔ [1] [2] اصل میں یہ لائن 4 کے مشرقی ٹرمینس کے طور پر شروع ہوا جسے بعد میں مزید بڑھایا گیا۔ اپریل 2019ء سے لائن 6 یہاں ختم ہو رہی ہے۔

Meydan-e Shohada Metro Station
ایستگاه مترو میدان شهدا
Tehran Metro
تہران میٹرو اسٹیشن
محل وقوع Shohada Square, Districts 12-13-14, Tehran
Tehran Province, Iran
انتظامیہTehran Urban and Suburban Railways Organization (Metro)
تاریخ
عام رسائی1387 H-Sh (16 March 2009) ()
1398 H-Sh (7 April 2019) ()

سہولیات

ترمیم

اسٹیشن میں ٹکٹ آفس، ایسکلیٹرز، کیش مشین، ٹیکسی اسٹینڈ اور پے فون کی سہولت موجود ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Tehran Metro stations list"۔ subway.umka.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-23
  2. "نقشه مترو"۔ metro.tehran.ir۔ 2019-08-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-02