میرافلورس چارٹرہاؤس
مقامی نام سانچہ:Lang-spa | |
Facade of the monastery | |
مقام | بورگوس, قشتالہ اور لیون, ہسپانیہ |
---|---|
تاسیس | 1441 |
تعمیر | 1401 |
بازِ تعمیر | 1454-1488 |
بحالی | July 28, 1484 |
طرزِ تعمیر | گوتھک فن تعمیر |
نظم و نسق | Carthusian Order |
باضابطہ نام: Cartuja de Miraflores | |
قسم | Non-movable |
معیار | Monument |
نامزد کردہ | January 5, 1923[1] |
حوالہ #۔ | RI-51-0000238 |
میرافلورس چارٹ رہاؤس (اسپینی زبان میں: Cartuja de Miraflores) ایک چارٹ رہاؤس یا کارتھوسیائی مٹھ ہے جو برگوس شہر اسپین میں موجود ہے۔[2]
صدیوں سے یہ سپینش راج شاہی کے ایک گرمائ رہائش گاہ کا کام دے رہا تھا اور اسپین کے سب سے اہم ترین گوتھک عمارتوں میں سے ایک ہے۔
تاریخ
ترمیمیہ عمارتیں کاستیلے کے ہینری سوّم کے حکم پر ایک محل کے روپ میں 1401 میں بنائے گئے تھے۔ اُس کے بیٹے کاستیلے کے جان دوّم نے اسے کتھوجین لوگوں کو دے دیا تاکہ اس جگہ کو شاہی قبرستان میں بنایا جا سکے۔ 1441 میں یہاں ایک ایبے بنایا گیا۔[3] 1452 میں محل آگ سے جل گیا تھا تھا اور بازتعمیر کے لیے آرکٹیکٹ جوان ڈے کولونیا اور سائمن ڈی کولونیا کے زیرنگرانی 1454 میں شروع کیا گیا تھا۔ بحالی کا عمل کاستیلے کی اسابیلا اوّل کے دور حکم رانی میں 1484 میں اختتام کو پہنچا تھا۔
دنیائے فن کے شاہ پارے
ترمیماس محل میں عظیم فن کار گیل دے سیلو (Gil de Silo) کی کئی عظیم الشان فنکارانہ نمونے ہیں جیسے:
- The main altarpiece ۔
- The mausoleum of King John II of Castile and of his wife، Isabella of Portugal۔
- The funeral monument of Alfonso، son of John II and brother of Isabella I of Castile[4]
ویکی ذخائر پر میرافلورس چارٹرہاؤس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حمل و نقل کے ذرائع
ترمیممرافلورس چارٹ رہاؤس چل کر اور نجی کار سے پہنچا جا سکتا ہے۔ مٹھ کے سامنے عوامی گاڑیوں کی پارکنگ کی سہولت موجود ہے۔ بس لائن 17 سبھی مذہبی چھٹیوں اور اتوار کی صبح پر چارٹ رہاؤس کو پلازہ ڈے ایسپانا کے ساتھ جوڑتی ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Database of protected buildings (movable and non-movable) of the Ministry of Culture (Spain)|Ministry of Culture of Spain .
- ↑ The name miraflores refers an area with flowers
- ↑ Cartuja de Miraflores آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ burgos.es (Error: unknown archive URL) Burgos.es (ہسپانوی میں)
- ↑ "17 Plaza de España - Cartuja de Miraflores"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2014
خارجی روابط
ترمیم- Cartuja de Miraflores(ہسپانوی میں)
- http://www.chartreux.org/en/houses/miraflores/index.phpآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ chartreux.org (Error: unknown archive URL)
- Explore / Tags / Miraflores Charterhouse, Burgos, Spain[مردہ ربط]
- http://www.routeandgo.net/place/375790/spain/miraflores-charterhouseآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ routeandgo.net (Error: unknown archive URL)
- http://www.triposo.com/poi/T__dae3d06e2066آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ triposo.com (Error: unknown archive URL)
- http://www.amazon.co.uk/cartuja-Miraflores-Charterhouse-Analecta-Cartusiana/dp/B0000E9GG3
- http://sussle.org/t/Miraflores_Charterhouse
- http://www.booksamillion.com/p/Burials-Spain/Source-Wikipedia/9781157484127آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ booksamillion.com (Error: unknown archive URL)
- The Pèlerinage Allegories of Guillaume de Deguileville: Tradition, Authority edited by Marco Nievergelt, Stephanie A. Viereck Gibbs Kamath
- The Grove Encyclopedia of Medieval Art and Architecture, Volume 2 edited by Colum Hourihane