میرا بھائی (کتاب)
میرا بھائی، قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی کا احوال ہے جو ان کی بہن محترمہ فاطمہ جناح نے تحریر کیا۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ہیکٹر بولیتھو (Hector Boletho) کی کتاب، "جناح:بانیِ پاکستان" جو 1954ء میں شائع ہوئی تھی سے ہی محترمہ فاطمہ جناح کو یہ کتاب لکھنے کا خیال سوجھا تھا، جو انھوں نے اپنے بھائی کے بارے میں لکھی اس کتاب میں موجود کم معلومات اور چند مقامات پر پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنے کے لیے یہ کتاب لکھی۔[1]
فائل:Fatima Jinnah Book My Brother.jpg ”میرا بھائی“ کا سرورق | |
مصنف | فاطمہ جناح |
---|---|
زبان | انگریزی/اردو |
صنف | احوال زندگی |
ابواب
ترمیم- قوم یتیم ہے
- کاٹھیاواڑ سے کراچی تک
- ایک تاجر جو وکیل بنا
- متفرقات
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "فاطمہ جناح: احوال زندگی"۔ سٹوری آف پاکستان
بیرونی روابط
ترمیمآن لائن پڑھیں:
- "میرا بھائی"۔ fatimajinnah.gov.pk (موقع جال)۔ 05 فروری 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2010
- "میرا بھائی (اردو)"۔ ملت۔ 28 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2010
مقالے:
- "فاطمہ جناح (1893ء-1967ء)"۔ سٹوری آف پاکستان۔ 11 مئی 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2010