فاطمہ جناح

قائد اعظم کی بہن

'فاطمہ جناح (ولادت: 31 جولائی 1893ء - وفات: 9 جولائی 1967ء) جن کو مادرملت یعنی قوم کی ماں کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے، ایک پاکستانی سیاست دان، دندان ساز، تجربہ کار اور قابل احترام خاتون سیاسی رہنما، دانتوں کی سرجن اور پاکستان کے معروف بانیوں میں سے ایک تھیں۔ وہ بانی اور پاکستان کے پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح کی چھوٹی بہن تھیں۔[4][5]

فاطمہ جناح
(انگریزی میں: Fatima Jinnah ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=

قائد حزب اختلاف
مدت منصب
یکم جنوری 1960ء9 جولائی 1967ء
Fleche-defaut-droite-gris-32.png عہدہ معطل
نور الامین Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 30 جولا‎ئی 1893[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 جولا‎ئی 1967 (74 سال)[1][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مزار قائد  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل انڈیا مسلم لیگ  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ متھی بائی جینا بائی  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
رشتے دار جناح خاندان
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ دندان ساز،  سیاست دان،  سوانح نگار،  مصنفہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور پس منظرترميم

فاطمہ جناح کا جنم جناح خاندان میں 31 جولائی 1893 کو ہوا تھا، وہ برطانوی ہند میں بمبئی پریزیڈنسی کے دوران میں گجرات کے کاٹھیاواڑ میں جناح بائی پونجا اور میتھی بائی کے سات بچوں میں سب سے چھوٹی تھیں۔[6]

== سوانح محمد علی جناح ==🥺

فاطمہ جناح کی نامکمل کتاب میرا بھائی ہے جو قائد اعظم محمد علی جناح کی سوانح عمری تھی، اس کتاب کو قائد اعظم اکیڈمی نے 1987ء میں شائع کی۔

وفاتترميم

فاطمہ جناح کی وفات 9 جولائی 1967ء کو کراچی میں ہوئی۔ سرکاری دستاویزوں کے مطابق موت کی وجہ عَجزِ قلب تھی لیکن افواہیں یہ تھیں جس گروہ نے لیاقت علی خان کو قتل کیا اسی گروہ نے مادرملت کے گھر پر ان کا قتل کیا تھا۔ 2003ء میں، فاطمہ جناح اور قائد اعظم کے بھتیجے، اکبر پیر بائی نے یہ کہا کہ مادرملت کو قتل کر دیا گیا تھا۔[7][8] جب 1967ء میں فاطمہ جناح کا انتقال ہوا تو ان کی آخری رسومات شیعہ کے مطابق ادا کی گئی اور ریاست کے زیر اہتمام جنازہ (سنی تدفین) نے ادا کی۔[9][10] انہیں اپنے بھائی، محمد علی جناح کے ساتھ کراچی کے مزار قائد میں دفن کیا گیا۔

اعزاز اور میراثترميم

 
مادرملت فاطمہ جناح کا مقبرہ

مادرملت فاطمہ جناح انتہائی مقبول ہیں اور انہیں پاکستان کی سب سے بڑی خواتین شخصیت سمجھا جاتا ہے۔[11] وہ خواتین کے حقوق کو بیدار کرنے کا ذریعہ ہیں۔[12] مادرملت کو ان کی وفات کے بعد معاشرے سے زبردست اعزازات ملے۔[13] بعد میں حکومت پاکستان نے ان کے اعزاز اور یاد میں ایک مقبرہ تعمیر کیا۔

خاندانی تصاویرترميم

ٹائم لائنترميم

  • 1947ء سے 1948ء - پاکستان کی خواتین اول
  • 1960ء سے 1967ء - قائد حزب اختلاف پاکستان
  • 1 جنوری 1965ء سے 31 جنوری 1965ء تک - قائم مقام صدر پاکستان‎، تین بار سے زیادہ
  • 8 جون 1965ء سے 9 جولائی 1967ء تک - نائب صدر پاکستان۔

فاطمہ جناح کے بعدترميم

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/150215745 — بنام: Fatima Jinnah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. بنام: Fatima Jinnah — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9811307447005606
  3. بنام: Fatima Jinnah — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000010819 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. "In brief By Ali Iqbal". Dawn Weekly. 28 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2013. 
  5. Afshan Bokhari (2008). ویکی نویس: Bonnie G. Smith. The Oxford encyclopedia of women in world history (ایڈیشن V 1). Oxford University Press. صفحہ 653. ISBN 978-0-19-514890-9. 
  6. Afshan Bokhari (2008). ویکی نویس: Bonnie G. Smith. The Oxford encyclopedia of women in world history (ایڈیشن V 1). Oxford University Press. صفحہ 653. ISBN 978-0-19-514890-9. 
  7. "New twist to Miss Jinnah controversy". DAWN.COM. 23 جولائی 2003. 
  8. "Fatima Jinnah: Mother Of Nation (Mader-e Millat)". پاکستان Herald. 1 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2011. 
  9. "The Quaid and the Quetta massacre". 
  10. "Shias And Their Future In Pakistan". 
  11. Wazir، Hamid Khan. "Fatima Jinnah a role model for women: PMLQ women wing president | پاکستان Today". www.pakistantoday.com.pk. 
  12. Dalmia، Archana (14 نومبر 2015). "Mother Superior". 
  13. "MPs asked to protect women's rights". Dawn. 29 جولائی 2003. اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2012. 
سیاسی عہدے
' قائد حزب اختلاف
1960–1967
مابعد