میرینا 101 (انگریزی: Marina 101) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 101 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 425 میٹر (1,394 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2015 میں مکمل ہوئی۔

میرینا 101
عمومی معلومات
ملکمتحدہ عرب امارات
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 101

مزید دیکھیے ترمیم