میرینز ان دی میکنگ 1942ء کی ایک مختصر پروپگنڈا فلم ہے جسے میٹرو گولڈوین مییر نے یونائٹیڈ اسٹیٹس میرین کارپس کے بارے میں تیار کیا ہے۔[2] اسے 1943ء میں بہترین ایک ریل والی (One-reel) مختصر موضوعاتی فلم کے زمرے اکیڈمی ایوارڈ کے لیے 1943ء میں نامزد کیا گیا تھا۔[3][4]

میرینز ان دی میکنگ
ہدایت کارہربرٹ پولیزی
پروڈیوسرپیٹ اسمتھ[1]
ستارےآر ای 'ڈیک' ہینلے
راویپیٹ اسمتھ
موسیقیمیکس ٹیر
سنیماگرافیرچرڈ فرائر
تاریخ نمائش
  • 26 دسمبر 1942ء (1942ء-12-26)
دورانیہ
9 منٹوں کا وقفہ
ملکریاستہائے متحدہ
زبانانگریزی

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Hedda Happer (دسمبر 24, 1942)۔ "SCREEN"۔ Los Angeles Times۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 7, 2013  [مردہ ربط]
  2. Frank Mastro (December 30, 1942)۔ "Show Marines' Drill Program in New Picture"۔ Chicago Daily Tribune۔ صفحہ: 21۔ 16 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 7, 2013 
  3. "The 15th Academy Awards (1943) Nominees and Winners"۔ oscars.org۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2013 
  4. Hemenez، Richard L. (جون 2001)۔ The United States Marine Corps in books and the performing arts۔ McFarland۔ ص 623–۔ ISBN:9780786407583۔ مؤرشف من الأصل في 2018-12-26۔ اطلع عليه بتاريخ 2013-01-07۔ This salute to the Corps musicians received a 1942 Academy Award nomination for Short Film (one reel) along with Marines in the Making...

بیرونی روابط

ترمیم