میرین اسٹریٹ
میرین اسٹریٹ (انگریزی: Merrion Street) ((آئرستانی: Sráid Mhuirfean)) ڈبلن، آئرلینڈ کے جنوبی کنارے پر ایک بڑی جارجیائی دور کی شارع ہے جو میرین اسکوائر کے ساتھ واقع ہے۔
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر میرین اسٹریٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |