پاک بحریہ عجائب گھر

(میری ٹائم میوزیم سے رجوع مکرر)

پاک بحریہ کے زیر انتظام یہ تفریح گاہ کراچی کی مشہور شاہراہ شاہراہ فیصل کی ایک ذیلی سڑک حبیب ابراہیم اللہ رحمت روڈ پرواقع ہے۔ بحری امور سے وابستہ نادر اشیاء کا یہاں اہم ذخیرہ ہے۔

پاک بحریہ متحف
Pakistan Navy Museum
فعال1997 - تا حال
ملک پاکستان
شاخ پاک بحریہ
قسمبحریہ متحف
عرفیتپاک بحریہ متحف
سرپرستامیر البحر نعمان بشیر, (چیف آف نیول اسٹاف)

تصاویر

ترمیم