میر احمدان بگٹی
سابق رکن قومی اسمبلی
میر احمدان (راہیجہ) بگٹی 2008ء میں پاکستان مسلم لیگ(ق) کے ٹکٹ پر این اے 265 ڈیرہ بگٹی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے[1]تاہم 2013ء کے انتخابات میں ان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔[2]
میر احمدان خان بگٹی 12 جولائی 2021ء کو ملتان میں انتقال کر گئے۔[3] وہ گذشتہ چند روز سے بوجہ علالت نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج تھے۔[4]آبائی علاقہ ڈیرہ بگٹی میں تدفین کی گئی ،[5]