نشتر ہسپتال (انگریزی: Nishtar Hospital) نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا تدریسی ہسپتال ہے جو ملتان، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کا نام تحریک پاکستان کے رہنما سردار عبدالرب نشتر کے نام پر ہے۔

نشتر ہسپتال
Nishtar Hospital
نشتر میڈیکل یونیورسٹی اور ہسپتال
جغرافیہ
مقامنشتر روڈ، ملتان، پنجاب، پاکستان
تنظیم
دیکھ بھال نظامصحت کی دیکھ ریکھ
فنڈنگعوامی ہسپتال
ہسپتال کی قسمدرس و تدریس
الحاق یونیورسٹینشتر میڈیکل یونیورسٹی
خدمات
بستر1800
تاریخ
قیاماکتوبر 1, 1953
روابط
ویب سائٹویب گاہ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم