میر پور بٹھورو
میر پور بٹھورو (Mirpur Bathoro) ((سندھی: ميرپور بٺورو)) ضلع سجاول (سابقہ طور پر ضلع ٹھٹہ کی انتظامی ذیلی تقسیم) سندھ، پاکستان کی ایک انتظامی ذیلی تقسیم تعلقہ ہے۔
تعلقہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | سندھ |
ضلع | ضلع ٹھٹہ |
تعلقہ | میر پور بٹھورو |
ٹاؤنز | 2 |
یونین کونسلیں | 08 |
حکومت | |
• قسم | تعلقہ میونسپل ایڈمنسٹریشن |
رقبہ | |
• تعلقہ | 4 کلومیٹر2 (2 میل مربع) |
• میٹرو | 2 کلومیٹر2 (0.8 میل مربع) |
بلندی | 39 میل (128 فٹ) |
آبادی (1998) | |
• تعلقہ | 125,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6) |